ایک پاؤنڈ موم پیدا کرنے کے لیے شہد کی مکھی 300 پاؤنڈ پودے کھا جاتی ہیں۔
سویا بین کے پودے کی اونچائی تین سے چار فٹ ہوتی ہے۔
انسانی جسم میں 792 عضلات ہیں جبکہ ٹڈی میں ان کی تعداد 900 ہے۔
جگنو کی دم میں لوسی فرین اور لوسی فریس نامی کیمیائی مادے روشنی کرتے ہیں۔
ہیمنگ برڈ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے جو تیز اڑ سکتا ہے زمین پر چل نہیں سکتا۔
جھینگر کے کان اس کے گھٹنوں میں ہوتے ہیں۔
دریائی گھوڑے کی لمبائی 11 فٹ ہوتی ہے۔
سب سے زیادہ اخبار سویڈن میں پڑھی جاتے ہے۔
دنیا کی 22 فیصد آبادی چینی زبان بولتی ہے۔
دنیا کا امیر ترین شہر نیویارک ہے۔
اقرا اسلم
